لندن میں امريكی سفارت خانے كے سامنے مسلمانوں كا پر امن مظاہرہ

IQNA

لندن میں امريكی سفارت خانے كے سامنے مسلمانوں كا پر امن مظاہرہ

20:11 - September 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2413739
بين الاقوامی : لندن میں مسلمانوں نے امريكی سفارت خانے كے سامنے پر امن مظاہرہ كيا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے lexpressiondz كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن میں مسلمانوں نے امريكی سفارت خانے كے سامنے پر امن مظاہرہ كر كے اپنے غم و غصہ كا اظہار كيا ہے ۔ مظاہرين نے مردہ باد اسرائيل كے نعرے لگائے ۔ مظاہرين نے اس بات كا اعادہ كيا ہے كہ وہ ہر قسم كی قربانی دينے كے لیے آمادہ ہیں ۔ واضح رہے كہ اس سے قبل بھی مسلمانوں نے امريكی سفارت خانے كے سامنے مظاہرہ كيا ہے اور پوليس نے دو مظاہرين كو گرفتار بھی كيا ہے ۔
1100107
نظرات بینندگان
captcha