فلپائن كے اسكول میں حجاب پر پابندی كے قانون كا خاتمہ

IQNA

فلپائن كے اسكول میں حجاب پر پابندی كے قانون كا خاتمہ

23:46 - September 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2416005
بين الاقوامی : اسلامی گروپوں كے پے در پے احتجاج بشر كے اداروں كی كوششوں سے فلپائن كے اسكول پيلدر كے عہدہ داروں نے حجاب پر پابندی ہٹائی جا رہی ہے ۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے ONISLAM كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلپائن كے اسكول پيلدر میں اسلامی حجاب پر پابندی تھی جس كے خلاف مسلمانوں نے مسلسل احتجاج كيا ہے اور ساتھ ہی حقوق بشر كے اداروں نے بھی اسے حقوق بشر كی خلاف ورزی قرار ديا ہے چنانچہ اس اسكول كے عہدہ داروں نے اب ارادہ كيا ہے كہ اسكول میں حجاب پر پابندی ہٹا دی جائے گی چنانچہ سن 2013ء میں لڑكيوں كو اسلامی حجاب كے ساتھ اسكول میں آنے كی اجازت ہو گی واضح رہے كہ فلپائن كی آبادی میں 8 فی صد مسلمان ہیں اور باقی آبادی كيتھولك عيسائيوں كی ہے ۔
1102266
نظرات بینندگان
captcha