قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مسلم طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ایک جج نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ان مقابلوں میں ایران سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کا معیار دوسرے ممالک کے نمائندوں کی نسبت بہت بہتر تھا کہا : ایرانی نمائندوں کی کامیاب کے بارے میں پہلے سے پیش گوئی کی جارہی تھی ۔