ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ""نون " نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ عراق میں حضرت آيت اللہ العظمی سيستانی كے دفتر نے آج يكم محرم الحرام كا اعلان كيا ہے۔
ماہ محرم الحرام كی يكم تاريخ كے سبب عراق كو مكمل طور پر سياہ پوش كرديا ہے۔
اول سے دس محرم تك كربلا كی سرزمين پر 650 كاروان حسينی زائرين كو خدمات فراہم كریں گے۔
1138267