ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس كا موضوع "غزہ كی كاميابی اور اسلامی بيداری" ہے۔
اس اجلاس میں تہران میں حماس كے نمائندہ خالد قدومی، جہاد اسلامی كے نمائندے ناصر ابوشريف ، بين الاقوامی مسائل كے تبصرہ نگار صادق كوشكی، اور بعض ديگر ماہرين شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ غزہ كی آخری صورت حال كا جائزہ بھی اسی اجلاس میں ليا جائے گا۔
1140921