ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «Ottawa Citizen»،کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کینیڈا کے شہر اٹاوا کے عالقے "وسٹ برو" میں واقع نمائش آرتھوڈکس یوکرائینی باشندوں کے کلیسا میں جاری ہے ۔
مذکورہ گروپ کی جانب سے تین ماہ کی مسلسل کوشش کے بعد اس نمائش کو منعقد کیا گیا ہے جس میں امام حسین(ع) کی زندگی کے بعض حصوں کو کینیڈا کے شہریوں کے لیے نمایاں کیاگیا ہے ۔
واضح رہے کہ اس نمائش کا ہدف کینیڈا میں میڈیا کے برخلاف غیر مسلم اقوام کے سامنے مسلمانوں کا حقیقی تعارف پیش کرنا ہے ۔
1166920