ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "سفیر نور" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کانفرنس اسلامی اور اخلاقی قانون سازی کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے تین دن تک منعقد کی جائے گی، جس کے دوران قانونی اور فقہی ماہرین کے علاوہ متعدد علما قرآن کی نظر میں بقائے باہمی کے اخلاقی اصولوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔
اس کانفرنس کے دوران کانفرنس میں شریک افراد تین دن تک "بقائے باہمی اخلاقیات کے اسلامی اصول " اور "مغربی دنیا کی نگاہ سے بیوٹک کے چار مہم اصول" جیسے اہم موضوعات کے بارے میں بحث وتمحیص کی جائے گی ۔
1167122