ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Almadina Institute»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ممتاز علما كی موجودگی میں منعقد ہونے والی اس تين روزہ كانفرنس میں قرآن كريم كے ظاہری اور روحانی پہلوؤں كا جائزہ ليا جائے گا ۔
كانفرنس كی انتظامیہ نے تمام مسلم اور غير مسلم افراد كو كانفرنس میں شركت كی دعوت ديتے ہوئے اعلان كيا اس كانفرنس میں شركت كے ذريعے جيد علما كے ہمرا قرآن كے بحر بيكراں میں غوطہ زن ہو كر اس كے بہترين موتيوں تك رسائی حاصل كی جا سكتی ہے ۔
1169038