ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الكوثر چينل كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس چينل كے مذہبی پروگراموں كے انچارج اور ماہر "دريد وحيدی" نے تہران میں نماز جمعہ كے پيش خطيب كے عنوان سے اپنے خطاب كے دوران بحرين عوام كے حمايت میں منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے كا بيانیہ پڑھتے ہوئے كہا : بحرينی عوام كی حمايت اور پشت پناہی الكوثر چينل كی اولويت میں شامل ہے اور یہ چينل اس عوامی انقلاب كے تجزیہ و تحليل كے ذريعے بحرينی عوام كے ساتھ ميدان میں رہنے كی كوشش كر رہا ہے۔
1172508