بين الاقوامی گروپ : الكوثر ٹی وی چينل نے اسلامی بيداری كے حوالے سے ناظرين كو مفيد اطلاعات فراہم كرنے كے علاوہ بحرين كے عوامی انقلاب كی حمايت میں مختلف پروگراموں كی نشريات كے ذريعے عملی طور پر اس بات کا ثبوت ديا ہے كہ یہ چينل اسلامی مملك میں جاری تمام انقلابی تحريكوں كے ساتھ ہے ۔