پاكستان میں شيعہ نسل كشی كے خلاف دنيا بھر میں احتجاج جاری

IQNA

پاكستان میں شيعہ نسل كشی كے خلاف دنيا بھر میں احتجاج جاری

23:45 - January 17, 2013
خبر کا کوڈ: 2481841
بين الاقوامی گروپ : پاكستان میں شيعہ مسلمانوں كے قتل عام پر دنيا بھر كے لوگ سراپا احتجاج ہیں اور پاكستانی حكومت سميت عالمی برادری كی مجرمانہ خاموشی پر اپنے غم وغصے كا اظہار كر ہے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Shia Post» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ۱۳ جنوری كو اسی سلسلے میں كينیڈا كے شہريوں نے ٹورانٹو میں احتجاجی مظاہرہ برپا كيا جس كے دوران پاكستان میں شيعہ مسلمانوں كے قتل عام كی پرزور مذمت كی گئی ہے ۔
یہ ريلی ٹورانٹو میں پاكستانی طلبا پر مشمتل پاكستان ترقياتی فنڈ كے نام سے فعال گروپ كی كوششوں سے منعقد کی گئی ہے ۔
مظاہروں میں شريك افغان باشندوں نے اعلان كيا : یہ مظاہرے پاكستان میں شيعوں كے خلاف پرتشدد كاروائيوں كے خاتمے تك جاری رہیں گے ۔
1172583
نظرات بینندگان
captcha