ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے المنار كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے ڈپٹی سيكرٹری جنرل نے اس مطلب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے واضح كيا : مزاحمت جو كئی سالوں سے صیہونی حكومت كے ساتھ برسرپيكار ہے ، اس كا ہدف لبنان میں طرز حكومت كی تبديلی ، حكومت پر قبضہ يا پھر انتخابات كے قوانين كو تبديل كرنا نہیں ہے ۔
انہوں نے واضح كيا : لبنان كی اسلامی مزاحمت نے لبنانی فوج كے شانہ بشانہ صیہونی دشمن كے مقابل پرمحدود امكانات كے ساتھ لبنانی سرزمين كا دفاع كيا اور كسی عنوان سے بھی فوج كے امور میں مداخلت نہیں كی ہے ۔
1188825