ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے راصد نيوز نیٹورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آل سعود كے فوجيوں نے ان سياسی رہنماؤں كے گھروں پر حملے كے دوران گھريلو ساز و سامان كو نقصان پہنچايا ہے۔
عينی شاہدوں كے مطابق سيكورٹی فورسز نے بچوں اور خواتين كی موجودگی میں گھروں پر حملہ كيا اور مكمل تلاشی لی ہے ۔
اسی طرح مختلف ويب سائیٹوں پر منتشر ہونے والی تصويریں اس بات كی حكايت كر رہی ہیں كہ سيكورٹی فورسز نے اس حملے میں بعض گھروں كا سامان بھی چوری كيا ہے ۔
1192149