لندن میں ايام فاطمیہ (ع) كی مناسبت سے مختلف پروگراموں كا انعقاد

IQNA

23:51 - March 08, 2013
خبر کا کوڈ: 2508005

لندن میں ايام فاطمیہ (ع) كی مناسبت سے مختلف پروگراموں كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : لندن میں اہل بيت (ع) اسلامك بورڈ اور اسلامی مركز كے تعاون سے ايام فاطمیہ(ع) كے موقع پر مختلف پروگرام منعقد كی جائیں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «AIM Islam»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اس موقع پر ۱۲ سے ۱۵ اپريل تك ہر رات برطانیہ كے اسلامی مركز میں علمی نشتیں منعقد كی جائیں گی ۔
"قرآن میں امامت" كے عنوان سے منعقد ہونی والی ان نشستوں كے دوران حضرت فاطمہ زہرا(ع)اور آئمہ معصومين(ع) كی زندگيوں كا جائزہ ليا جائے گا ۔
واضح رہے كہ یہ نشستیں ہر رات مقامی وقت كے مطابق ۱۸:۳۰ پر لندن میں واقع اسلامی مركز میں منعقد ہوں گی ۔
1198225
نظرات بینندگان
captcha