فلسطين میں اليكٹرانك آڈيو قرآن كے نسخوں كی تقسيم

IQNA

فلسطين میں اليكٹرانك آڈيو قرآن كے نسخوں كی تقسيم

23:47 - March 13, 2013
خبر کا کوڈ: 2511134
بين الاقوامی گروپ : فلسطين كی "الونام" خيراتی انجمن كی كوششوں سے ملك بھر میں اليكٹرانك آڈيو قرآن كريم كے نسخے تقسيم كیے گئے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے معا نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اليكٹرانك قرآنی نسخے اردن كے شاہی محل كے تعاون سے فلسطينی يتيم بچوں كے درميان تقسيم كیے گئے ہیں ۔
مذكورہ انجمن كے صدر محمد ابومرعی نے خيال ظاہر كيا : مستقبل قريب میں فلسطينی يتيم بچوں اور ديگر طبقوں كی تعليم و تربيت كے لیے جديد ترين ٹيكنالوجوی كا بندوبست كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، فلسطينی يتيم بچوں نے الوئام خيراتی انجمن كے اس كام پر شكریہ ادا كيا اور انجمن كے اراكين كی قدردانی كی ہے ۔
1203944
نظرات بینندگان
captcha