پاکستان؛ کوئٹہ میں طلباء و طالبات کے لیے خصوصی قرآنی کلاسز کااہتمام

IQNA

پاکستان؛ کوئٹہ میں طلباء و طالبات کے لیے خصوصی قرآنی کلاسز کااہتمام

9:15 - January 13, 2015
خبر کا کوڈ: 2703973
بین الاقوامی گروپ :موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارلقرآن امام حسین {ع} کی جانب سے کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- موسم سرما کی چھٹیوں میں طالبعلموں کے لیے خصوصی قرآنی کورسز میں داخلوں کا اعلان کیا گیا ہے

 بروری میں واقع مرکز دارلقرآن امام حسین {ع} کی جانب سے نئے سیمسٹر میں روخوانی قرآن، تجوید ،حفظ قرآن ،حسن قرآت کے علاوہ معارف اسلامی کورس بھی پڑھایا جائے گا
مرکز دارلقرآن امام حسین {ع} کے مطابق طلباء اور طالبات کے لیے الگ الگ کلاسز کا انتظام کیا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ موجودہ سیمسٹر اسکول طلباء کی چھٹیوں میں استفادے کے لیے شروع کرایا جارہا ہے۔

قرآنی تعلیمات کا فروغ اور تعطیلات سے استفادہ اس کورس کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

ٹیگس: قرآن ، کورس ، تجوید
نظرات بینندگان
captcha