«جهاد مغنیه» اور سپاہ پاسداران کمانڈر «محمدعلی الله‌دادی» کی جایے شہادت + فیلم

IQNA

«جهاد مغنیه» اور سپاہ پاسداران کمانڈر «محمدعلی الله‌دادی» کی جایے شہادت + فیلم

7:39 - January 21, 2015
خبر کا کوڈ: 2737765
بین الاقوامی گروپ: العالم نیوز کے مطابق حزب اللہ شہداء کے حوالے سے پہلی بار اس ویڈیو کو نشر کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق حزب اللہ کا ایک اہم گروپ جو قینطرہ کا دورہ کررہا تھا اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا۔ ایران کے سپاہ پاسداران کے مطابق اس حملے میں سپاہ کا ایک کمانڈر«محمدعلی الله‌دادی» جو شام میں حرم اہل بیت کی دفاع اور تکفیریوں کے مقابلے میں فوج کو مشورہ دینے کے لیے وہاں مصروف تھا اس حملے میں شہید ہوگیا ہے
اس اعلامیہ کے مطابق کمانڈر اللہ دادی ایک مرد مومن اور تجربہ کار آفیسر تھا جنکے تجربوں سے اہم کامیابیاں بھی ملی تھیں جنکا نام یہاں کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا

ویڈیو کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

2735492

ٹیگس: شہادت ، ویڈیو ، مغنیہ
نظرات بینندگان
captcha