«شارلی ابدو» باز آنے والا نہیں / توہین آمیز خاکے پھر شائع

IQNA

«شارلی ابدو» باز آنے والا نہیں / توہین آمیز خاکے پھر شائع

8:14 - January 25, 2015
خبر کا کوڈ: 2760958
بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں مسلمانوں کے مظاہروں کو نظر انداز کرتے ہوئے فرانسیسی میگزین نے گذشتہ روز سات ملین نسخوں کے ساتھ پھر توہین آمیز خاکے شائع کردیے

ایکنا نیوز- فرانس کے روزنامہ فیگارو کے مطابق شارلی ابدو کے ڈسٹری بیوٹر «MLP» نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے کے شمارے میں حادثے کی قربانی کی یاد میں ایک بار پھر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ساتھ اس بار سات ملین کی تعداد میں میگزین شایع کیاجاچکا ہے
ہفتے کے دن سات ملین نسخے کی تقسیم کے بعد پیر کے دن مزید تین لاکھ نسخے چھاپنے اور تقسیم کا کام مکمل کیا جائے گا
میگزین کے ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ اس میگزین کے تقاضے میں اضافے کے بعد تعداد کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
میگزین میں رسول گرامی (ص) اسلام کےتوہین آمیز خاکے کے ساتھ گذشتہ ہفتے کو بھی اسکے پانچ ملین نسخے شایع کیا گیا تھا جس سے دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ چل پڑا ہے۔

2757809

نظرات بینندگان
captcha