پاکستان؛ نامور عارف ، مجتہد اور عالم دین آیت اللہ بہجت کی دو کتاب اردو میں شائع

IQNA

پاکستان؛ نامور عارف ، مجتہد اور عالم دین آیت اللہ بہجت کی دو کتاب اردو میں شائع

12:24 - February 08, 2015
خبر کا کوڈ: 2822604
بین الاقوامی گروپ: جامعہ فاطمیہ شاہ اللہ دتہ کے تعاون سے آیت اللہ بہجت (رہ) کے فرمودات پر مبنی کتب بازار میں دستیاب ہیں

ایکنا نیوز- عصر حاضر کے نامور عارف اور مجتہد آقای بهجت رحمه الله کے بارے میں پہلی دو کتابیں چهپ گئیں اور باقی تین  جلد منظر عام پر آئیں گی.
پہلی کتاب آیت اللہ  بهجت کی نصیحتیں ،مولف حامد اسلام جو اورمترجم زولفقار سعیدی اور دوسری کتاب
گوہر های حکیمانہ.مولف مہدی عاصمی مترجم زولفقار علی سعیدی ۔ جامعہ فاطمیہ شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کے تعاون سے شائع ہوچکی ہیں جبکہ آقای بهجت رحمه الله کے بارے میں باقی تین  جلد منظر عام پر آرہی ہیں۔
دونوں کتابوں کا هدیہ:500 روپے رکھا گیا ہے۔

ٹیگس: کتاب ، بہجت ، اردو
نظرات بینندگان
captcha