مصر؛ طلباء کے درمیان ملکی سطح پر قرآنی مقابلوں کا اہتمام

IQNA

مصر؛ طلباء کے درمیان ملکی سطح پر قرآنی مقابلوں کا اہتمام

7:40 - February 11, 2015
خبر کا کوڈ: 2834864
بین الاقوامی گروپ: «المنصورة» یونیورسٹی میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں مصر کی بیس یونیورسٹیوں کے طلباء شرکت کررہے ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «التحریر» کے مطابق «المنصورة» یونیورسٹی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ قرآنی مقابلے ایک ہفتے سے جاری ہیں اور اسمیں بیس یونیورسٹیوں کے طلباء شریک ہیں
انہوں نے کہا : مقابلوں میں اہم علمی شخصیات بھی شرکت کررہے ہیں  جبکہ نامور شخصیات«محمد بشار» اور «محمد ابوالأسرار» ججز کمیٹی میں شامل ہیں
یونیورسٹی میں قرآنی امور کے نمائندے کے مطابق مقابلوں میں کامیاب طلباء کے ناموں کا اعلان ہفتے کے آخر تک متوقع ہے
قرآنی مقابلوں کے علاوہ دیگر اسلامی اور قرآنی مقابلے بھی پروگرام میں شامل ہیں۔

2832720

نظرات بینندگان
captcha