ایکنا نیوز- دارالحدیث ثقافتی مرکز کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حجتالاسلاموالمسلمین سیدکاظم طباطبایی اور حجتالاسلاموالمسلمین احمد غلامعلی نے چینوٹ میں واقع اہل بیت کالج کا دورہ کیا
اس دورے میں انہوں نے لاہور میں «امام منتظر(عج)» کالج کا بھی دورہ کیا اور پاکستان میں قرآن و حدیث یونیورسٹی کے شعبے کا انٹر نیٹ کے زریعے کھولنے کا جایزہ لیا
اس سفر میں قم کے علماء نے جامعہ «امام منتظر(عج) میں آیتالله العظمی خوئی اور حضرت امام خمینی(ره) آیتالله کے نجف میں شاگرد علامہ حافظ ریاض حسین اور دیگر طلباء سے بھی ملاقاتیں کیں.