بڑھتے ہوئے اسلام فوبیا اوریہودی مخالف اقدامات پر فرنچ عوام کا اظھار تشویش

IQNA

بڑھتے ہوئے اسلام فوبیا اوریہودی مخالف اقدامات پر فرنچ عوام کا اظھار تشویش

12:34 - February 28, 2015
خبر کا کوڈ: 2909733
بین الاقوامی گروپ : آڈوکس سروے سنٹر کے مطابق 77 فیصد فرانسیسی عوام کا خیال ہے کہ فرانس میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف واقعات میں اضافہ ہورہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Lefigaro،کے مطابق سروے میں ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں اور یہودی مذہب کے پیروکاروں کے خلاف اقدامات میں اضافہ ہورہا ہے

اس سروے کے مطابق اسلام اور یہودی مذاہب کے ماننے والوں کے خلاف واقعات پر تشویش کا اظھار کیا گیا ہے ۔
آڈوکس سروے سنٹر کے سربراہ قائل سلیمان کا کہنا ہے : سروے سے پتہ چلا ہے کہ اسلام اور یہودی مذہب کے خلاف اقدام بڑھ رہا ہے اور اس میں اضافے کو عوام بھی محسوس کررہی ہے
انہوں نے کہا کہ اس سروے کو دیگر سروے کے ساتھ کمپیئر کرنے کے بعد اندازہ ہوجاتاہے کہ یہ سروے ایک حقیقت کو پیش کرتا ہے۔

2908577

نظرات بینندگان
captcha