امریکہ ؛ پندرہ سال کے انتظار کے بعد مسجد کا افتتاح

IQNA

امریکہ ؛ پندرہ سال کے انتظار کے بعد مسجد کا افتتاح

7:17 - March 04, 2015
خبر کا کوڈ: 2923427
بین الاقوامی گروپ: بروکفیلڈ کے شہر میلواکی میں پندرہ سال کی کوشش اور انتظار کے بعد مسجد کا افتتاح کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Fox6now»،کے مطابق میلواکی اسلامی انجمن کے سربراہ احمد قریشی کے مطابق کافی لوگوں کی کوششوں کے بعد مسجد کا قیام عمل کو پہنچا ہے 
بروکفیلڈ مسجد کی تکمیل میں پندرہ سال کا عرصہ لگا ہے
امریکہ میں مسجد بنانے کے لیے اجازت ملنا بہت مشکل کام ہے اس وجہ سے ایک مسجد بنانے میں خاصی محنت درکار ہوتی ہے
کارڈینال ٹیموٹی عیسائی پادری ان لوگوں میں شامل ہے جسں نے اس مسجد کے قیام کے لیے اچھا خاصا تعاون کیا ہے
جو گذشتہ روز افتتاح کیا گیا
اس ہفتے کو مسجد کا دروازہ عام پبلک کے لیے کھلا رکھا جائے گا تاکہ کوئی بھی آکر اسلام کے بارے میں سوال پوچھ سکے۔

2918965

نظرات بینندگان
captcha