«منتخب شیعہ دعائیں» ، کتاب اطالوی زبان میں شائع

IQNA

«منتخب شیعہ دعائیں» ، کتاب اطالوی زبان میں شائع

9:44 - March 31, 2015
خبر کا کوڈ: 3065662
بین الاقوامی گروپ: شیعہ دعاوں پر مشتمل کتاب میں پچیس دعائیں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کے تعاون سے شائع کی گئی ہے

ایکنا نیوز- وزارت ثقافت اور تعلقات اسلامی ادارے کے مطابق اطالوی زبان میں شائع اس کتاب میں دعائے کمیل، دعائے ندبہ، دعائے عھد، مناجات امیرالمؤمنین(ع)، دعائے ابوحمزه ثمالی، افتتاح اور دعائے عرفه وغیرہ شامل ہیں
اس کتاب کا ترجمہ شیخ عباس دیپلاما، حسین مورللی، مائوریسیو تاردوکی،  شریف سلمان، انریکو گالوپینی، مصطفی میلانی، زینب دوناتی اور هانیه ترکیان کے تعاون سے کیا گیا ہے
کتاب کے مقدمے میں ایرانی ثقافتی سفیر قربانعلی پورمرجان، اور  شیعہ انجمن «المهدی»  کے سربراہ حجت‌‌الاسلام شیح عباس دیپالما کی تحریر شامل ہے۔
ایک ہزار کی تعداد میں چھاپ شدہ اس کتاب کی قیمت  50/11 یورو مقرر کیا گیا ہے۔

3059556

ٹیگس: کتاب ، دعا ، شیعہ
نظرات بینندگان
captcha