سوئیڈن؛ اسلام کی توہین پر عمر قید کی سزا

IQNA

سوئیڈن؛ اسلام کی توہین پر عمر قید کی سزا

8:54 - April 10, 2015
خبر کا کوڈ: 3116054
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر «بوروس» میں اسلام کی توہین پر ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے trtturk، کے مطابق سویڈن ریڈیو کے مطابق ایک پچاسی سالہ شخص کو شہر کے مختلف مقامات پر اسلام  مخالف پوسٹر لگانے اور اسلام کی توہین کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔


بوروس کی مقامی عدالت نے عوام میں نفرت پھیلانے اور دوسروں کے عقیدے کی توہین کے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔


مجرم نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پوسٹر نصب کرنا اظھار رائے کی آزادی ہے۔

3106619

ٹیگس: توہین ، اسلام ، سزا
نظرات بینندگان
captcha