ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق وزارت خارجہ اور ایرانی صدر کے نمائندے نے گذشتہ روز حزب اللہ رہنما حسن نصراللہ سے ملاقات میں یمن کی صورتحال کا جایزہ لیا
ملاقات میں یمن ،علاقائی اور ایران امریکہ ایٹمی مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال ہوا
حسن نصراللہ نے کہا لہ لوزان معاہدے کے بعد توقع ہے کہ جنگ کے امکانات علاقے میں کم ہوں گے
سیدحسن نصرالله نے شامی اخبار سے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مغرب اور ایران میں ایٹمی معاہدہ ایک بڑی پیش رفت ہے اور اس سے علاقے میں جنگ روکنے کے امکانات روشن ہوں گے۔