ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے حج کے مطابق یورپ میں انجمن حسینی کے زیر اہتمام سال ۲۰۱۵ کے چہلم کے لیے ناموں کا اندراج شروع ہوچکا ہے
اس پروگرام کے مطابق ایران اور عراق کی زیارات کے لیے زائرین نام لکھوا سکتے ہیں
اس پروگرام میں لبنانی، عراقی، ایرانی، افغانی، ترکی، کرد، پاکستانی اور یورپی ممالک کے مسلمان اور شیعہ حضرات شرکت کریں گے
شیڈول کے مطابق چھبیس نومبر کو رونگی اور بارہ دسمبر کو واپسی ہوگی ۔
خواہشمند حضرات پاسپورٹ کاپی،تصویر اور ۳۰۰ یورو کے ساتھ نام درج کرواسکتے ہیں مزید رابطے کے لیے ای میل ایڈرس
ya_zamene_ahoo@hotmail. Com
پر رابطہ کیا جاسکتا ہے.