کینیڈا؛ اسلام فوبیا سے کیسے مقابلہ کیا جائے

IQNA

کینیڈا؛ اسلام فوبیا سے کیسے مقابلہ کیا جائے

7:16 - April 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3227357
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «وینسڈور» میں اسلامو فوبیا سے علمی انداز میں نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا گیا

ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق «وینسڈور» شہر کے انجمن اسلامی اور مسلم طلباء تنظیم کے تعاون سے علمی نشست منعقد کیا گیا
انجمن اسلامی کے ڈپٹی محمد نورنے کہا : ہمارا ارادہ ہے کہ مسلم کو کیمونٹی کو سکھایا جائے کہ کہ کسطرح سے اسلام مخالف تحریکوں اور انکے افراد کے سخت رویے کے سامنے نرمی اور رواداری سے پیش آکر انہیں گائیڈ کرنا چاہیے
انہوں نے کہا : وینسڈور ایک خوبصورت شہر ہے مگر بعض ایسے افراد ایسے ہیں جو اسلام اور حجاب کے بارے میں غلط تصورات رکھتے ہیں
محمد نورکا کہنا ہے کہ اس نشست میں کوشش ہوگی کہ اسلام مخالف سوچ کے عوامل اور وجوہات پر غور اور راہ حل نکالا کیا جائے
انہوں نے کہا کہ دیگر شہروں کی نسبت پھر بھی یہاں اسلام مخالف سوچ اور رویہ  نسبتا کمتر دیکھا گیا ہے۔

3223182

ٹیگس: نشست ، اسلام ، فوبیا
نظرات بینندگان
captcha