بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلامو فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456201 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456195 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین کمپنی کی جانب سے نفرت آمیز تبلیغات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3374525 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں مسلم شخصیتوں نے نسل پرست گروپ کی جانب سے برسبین میں مسجدوں کے خلاف ویڈیو کلیپ نشر کرنے کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3351740 تاریخ اشاعت : 2015/08/26
بین الاقوامی گروپ: چیک ریپبلیک کے دو فٹبال کلبوں کے شائقین کی جانب سے اسلام کی توہین کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3344523 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بین الاقوامی گروپ: ملبرن شہر کے مضافاتی علاقے «کوبرگ» میں اسلامو فوبیا کے موضوع میں سیمینار میں مسلمانوں نے توہین آمیز واقعات بیان کیے
خبر کا کوڈ: 3341174 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3339054 تاریخ اشاعت : 2015/08/05
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تبلیغات اور نفرت میں اضافے پر یورپی کونسل نے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے اسکی سدباب کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3328281 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں ایک مقامی این جی اوز کے مطابق گذشتہ چھ مہینے کے دوران مسلمانوں پر حملوں میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3323287 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «وینسڈور» میں اسلامو فوبیا سے علمی انداز میں نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3227357 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے مسلمانوں کی جانب سے اسلامو فوبیا پر حکومتی رویے کے خالف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3106518 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلامی گروپوں نے اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2834865 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا ‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ : شروع میں اسلام فوبیا کی اصطلاح مغربی دنیا میں "اسلام سے خوف" کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن رفتہ رفتہ اس لفظ کے معنی میں وسعت آتی گئی اور آج اسی لفظ کے ذریعے مغربی دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کی توجیہ کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358049 تاریخ اشاعت : 2014/01/12