برطانیہ؛ غیر مسلموں کو قرآنی تعلیمات کا تعارف

IQNA

برطانیہ؛ غیر مسلموں کو قرآنی تعلیمات کا تعارف

12:27 - May 09, 2015
خبر کا کوڈ: 3275627
بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن جوانان مسلمان کی جانب سے ہزار جلد قرآنی کریم کے نسخے ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے

ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق عالمی انجمن جوانان مسلمان نے اسلام اور قرآن مجید کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے حوالے سے برطانیہ میں پھولوں کے ساتھ ہزار جلد قرآن کریم کا انگریزی ترجمے کے ساتھ نسخہ تحفے میں پیش کیا
قرآن مجیدکے ساتھ ،بروشر اور منتخب آیات پر مبنی لیٹریچر برطانیہ کے شہر «لیسٹر» کے میدان میں عالمی یوم کتاب پر بانٹا گیا
از مہم میں انجمن کے پندرہ طلباء اور طالبات شریک تھیں۔ طلباء نے  مہم کے دوران عوام میں  گلدستوں کے ساتھ قرآن مجید کا نسخہ پیش کیا
اس مہم کا مقصد اسلام فوبیا اور قرآن مجید کے حوالے سے نادرست تصورات کو مٹانا بتایا جاتا ہے ۔

3274508

نظرات بینندگان
captcha