تقسیم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: گذشتہ پندرہ روز میں مسجد النبی میں اب زمزم کے، ۲۱۸ هزار سے زائد بوتلیں تقسیم ہوچکی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518598    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: مدینہ منورہ میں قائم مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے چار برّاعظموں میں ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نسخے قرآن مجید کے شائع اور تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518545    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے غلط چھاپ شدہ قرآن تقسیم بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518291    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن" مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517972    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: اسلامی فاونڈنشن کے تعاون سے ہالینڈ کے شہر آرنھم میں لوگوں کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515854    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: فلسطینی جوان وئام بدوان کی کوشش سے فلسطینی آوارگان میں قرآن تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ان غموں کا کچھ مداوا ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515754    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3511663    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

بین الاقوامی گروپ:عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457394    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: مسجدالحرام اور مسجد النبی(ص) سے وابستہ پبلیکشن کی جانب سے ستر زبانوں میں ترجمے والے نسخے مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362618    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: مذہبی اور وزارت اوقاف کی جانب سے پوری دنیا میں قرآن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اظھار آمادگی کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3336475    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن جوانان مسلمان کی جانب سے ہزار جلد قرآنی کریم کے نسخے ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3275627    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: انجمن «اولاد الخیر» کی جانب سے الجزایر میں «قرآن ہر بیماری کی شفاء» کے عنوان سے ہسپتالوں میں قرآن مجید تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464094    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ: کویت کی انجمن احیاء اسلامی میراث کے تعاون سے قرآن مجید کے نسخے تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 1455941    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں «ملک فهد» پبلشرز کی جانب سے گذشتہ رمضان المبارک میں چار لاکھ قرآن مجید مکتوب اور آڈیو شکل میں تقسیم کئے گئے
خبر کا کوڈ: 1440993    تاریخ اشاعت : 2014/08/19