ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «ق»،کے مطابق قرآنی اساتذہ کی تربیت میں نکھار کے لیے ہفتہ وار قرانی کورس جنوبی عراق کے شہر ناصریہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
حسن قرآت کے حوالے سے خصوصی قرآنی کورس زی وقار صوبے کے قرآنی ادارے کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
«الامام مرتضی(ع)» کے عنوان سے کورس میں معروف قرآنی دانشور«عماد الواجدی»، نگران کی حیثیت سے سربراہی کریں گے۔