ملائشیاء مقابلوں میں قاری «محسن حسنی‌کارگر» کی شرکت

IQNA

ملائشیاء مقابلوں میں قاری «محسن حسنی‌کارگر» کی شرکت

7:37 - May 22, 2015
خبر کا کوڈ: 3306248
بین الاقوامی گروپ: معروف ایرانی قاری محسن کارگر ملائشیاء مقابلوں میں ایران کی نمائندگی کریں گے

ایکنا نیوز- صوبہ جنوبی خراسان سے تعلق رکھنے والا معروف قاری جو ایران میں بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے ،ملایشیاء کے قرآنی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔


قاری محسن حسنی کارگر وزارت اوقاف کی جانب سے جون کے مہینے میں ملایشیاء روانہ ہوں گے۔


قابل ذکر ہے کہ ملایشیاء میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات جون سے شروع اور ستائیس جون تک جاری رہیں گے ۔

3305993

نظرات بینندگان
captcha