ایکنا نیوز- ایران ریڈیو- سعودی عرب کے شہر دمام میں بم دھماکے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کے مطابق دھماکا شیعہ آبادی والے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد ایک مسجد کے قریب ایک گاڑی میں ہوا۔
مختصر عرصے میں یہ دوسرا واقع ہے۔