خودکش

iqna

IQNA

ٹیگس
پاکستان؛
ایکنا: کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 25 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517426    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا کابل: داعش نے ایک ویڈیو میں شمالی أفغانستان میں ہونے والے دھماکے کی قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515110    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت؛
ایکنا تھران: مختلف اسلامی ممالک اور تنظیموں نے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے علما اور اسلامی ممالک کی مشترکہ کاوش پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515037    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

تہران(ایکنا) پشاور کی جامعہ مسجد میں دھماکا کرنے والے خود کش حملہ آور کا نام اور پتہ سامنے آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511449    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے علاقے چاڈ جزیرے میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3460592    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں آپریشن کے دوران خود کو اڑانے والی داعشی خاتون حسنہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ اس کی بہن کو مذہب سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور نہ ہی اس نے کبھی قرآن پڑھا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3455125    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں خواتین اور چار بچوں سمیت 30عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3393032    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے۔ کالعدم لشکری جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد سے مبینہ طور پر سیکیورٹی خدشات تھیں
خبر کا کوڈ: 3344810    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ:علامہ سید ساجد علی نقوی نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہے۔ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، آئے روز کے دہشت گردی کے واقعات کا رونما ہونا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3331410    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ:صوبائی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سردار بہادر یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3329019    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کے رکن نورانی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے لداس کلب کی طرف سے منعقدہ افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے عصر حاضر میں مسلمانوں کی حالات زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325851    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں
خبر کا کوڈ: 3319824    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: سعودی شہر دمام کی مسجد امام حسین(ع) پر خودکش حملے کے خلاف قطیف اور دیگر شہروں میں مظاہروں کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3309152    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہر دمام میں شیعہ مسجد کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 4افرادشہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3308826    تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شھر کے اہم علاقے میں خودکش حملے کی اطلاعات ہیں
خبر کا کوڈ: 1425714    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ:واشنگٹن : امریکی دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ہونے والا ایک خود کش دھماکا امریکی نے کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1412796    تاریخ اشاعت : 2014/05/31