ایکنا سوئیڈن: ڈنمارک کے وزیر قانون نے قرآن سوزی کے بعد القاعدہ کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514788 تاریخ اشاعت : 2023/08/17
بین الاقوامی گروپ:فریقی ملک کینیا کے صوبے مندیرا میں مسلمانوں کے گروپ نے بس پر مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کے حملے میں ڈھال بن کر کئی مسیحی مسافروں کی جان بچالی۔
خبر کا کوڈ: 3468359 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ:چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہاہے کہ تکفیری سوچ دہشتگردی کا سب سے بڑا سبب ہے، پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3457688 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے
خبر کا کوڈ: 3361880 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے القاعدہ رہنما عمر عبدالطیف عرف لقمان کو پاک –افغان سرحد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3338068 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ: عراقی صدر کے مشیر نے داعش کو طالبان اور القاعدہ کا پیدا کردہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3332411 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ:امریکا، سعودی عرب اور جن ممالک نے القاعدہ کو جنم دیا اور اس کے ثبوت بہت سی کتابوں میں بھی موجود ہیں وہی حامی ہیں، القاعدہ کا ہی دوسرا نام داعش ہے-
خبر کا کوڈ: 3331783 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: یمن میں مسجد کے امام کو سعودی پالیسیوں کی مخالفت پر القاعدہ دہشت گردوں نے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3316672 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ عراق میں القاعدہ کا نام ہی داعش ہے اور القاعدہ کو سعودی عرب اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بنایا ہے- انہوں نے صہیونی حکومت کی دھمکیوں کو حزب اللہ کے خلاف اس غاصب حکومت کی پراکسی وار کا حصہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3311481 تاریخ اشاعت : 2015/06/07
بین الاقوامی گروپ: اٹلی پولیس کی جانب سے القاعدہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3203612 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
بین الاقوامی گروپ: اہم شیعہ شخصیات،علماء کرام اور تاجر حضرات نشانہ بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2864006 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ:نائیجریا کے صدر گڈلک جوناتھن نے دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کو مغربى افریقہ کى القاعدہ قراردیا
خبر کا کوڈ: 1412024 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
بین الاقوامی گروپ:پیٹریک کاک برن کے قلم سے روزنامہ اینڈیپنڈنٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ زور پکڑتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ خطرہ موجود ہے کہ ان دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں صرف شام اور عراق تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ مغربی ممالک بھی ان کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1403627 تاریخ اشاعت : 2014/05/05