پیغام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نئے عیسوی سال کے آغاز پر ہم امن، سلامتی اور مظلوم و ستم رسیدہ اقوام خصوصاً فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر اقدامات کا مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517705    تاریخ اشاعت : 2024/12/26

ایکنا: آیت‌الله سیدعلی سیستانی، نے پارا چنار میں پیروان اہل بیت کی شہادت پر تسلیت اور حملے کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517510    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے زبانی پیغام میں کہا ہے کہ ہم تم سے جدا نہیں، تمھارے ساتھ ہیں، تمھارے درد و رنج ہمارے درد و غم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517489    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: تحریک انصارالله یمن نے حزب اللہ میں بطور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517376    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا:‏ رهبر انقلاب اسلامی نے حملوں پر عبری میں ٹویٹ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517209    تاریخ اشاعت : 2024/10/03

رہبر معظم کا پیغام جاری:
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حالیہ واقعات بارے اہم فوری پیغام جاری ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517181    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اربعین کے پیغام میں کہا ا کہ ہم بطور مسلمان و شیعه ثابت کریں کہ ہم پیرو امام حسین(ع) حق طلبی کے طلبگار ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516863    تاریخ اشاعت : 2024/08/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے 58ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: آپ دنیا کے اہم مسائل اور نئے اور پرانے زخموں کو جانتے ہیں۔ ان میں سے تازہ ترین، غزہ کی بے مثال تباہی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں مغرب، مغربی سیاست دانوں اور مغربی تہذیب کی اخلاقی، سیاسی اور سماجی ناکامی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ سبق آموز بات لبرل جمہوریت کے دعویداروں کی آزادی اظہار کو قائم کرنے میں ناکامی اور معاشی اور سماجی انصاف کے معاملے کو ان کی طرف سے مہلک صورت میں نظرانداز کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516700    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے جو جنگ و غارت کی وجہ سے عید سے محروم رہیں.
خبر کا کوڈ: 3516592    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ماہرین کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں مجلس خبرگان کو اسلامی جمہوریت کا مظہر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516430    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

قرآنی الائنس کا پیغام
ایکنا: قرآن و عترت الائنس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ غاصب رژیم کے خاتمے کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516216    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: اداره امور اسلامی ملایشیاء نے کہا ہے کہ کرسمس پر فوڈ پیکٹوں پر مبارکبادی کا پیغام درج کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515524    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا تھران: عراق اور لبنان سے معروف قرآء اور قرآنی مراکز کے سربراہوں نے ایکنا نیوز کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پیغام امات میں ایکنا کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515266    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515135    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

جنگ تموز کی برسی پر خصوصی پیغام نشر:
ایکنا لبنان: حزب‌‌الله لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی برسی پر چھ منٹ کے پیغام بعنوان «لَا غَالِبَ لَکُمْ» جاری کیا ہے جسمیں دشمن کے ٹھکانے کو تباہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514631    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے عنیف النابلسی کی وفات پر رهبر انقلاب کی جانب سے خط اور تعزیت کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514625    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر پیغام
ایکنا تھران: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے مجاهد عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر سیدحسن نصرالله کو تسلیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514618    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

آیت‌الله اعرافی:
تہران(ایکنا) ایرانی مدارس کے سربراہ نے ایکنا نیوز کے نام پیغام میں لکھا ہے: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی بین الاقوامی زبانوں سے مالامال ہے اور اس طریقے سے وہ دنیا میں اسلامی معارف کا خزانہ متعارف کراسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511773    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314    تاریخ اشاعت : 2022/02/15