ایکنا نیوز- اردن کے اطلاع رساں ادارے کے مطابق ان مراکز میں 1200 طالبعلموں کو قرآن مجید سیکھایا جارہا ہے
«خدیجه بنت خولید» مرکز کی سربراہ جمیله الشتیات نے اس حوالے سے کہا : مرکز میں قرآنی مجید سکھانے کے علاوہ ، اسلامی موضوعات پر درس دینےکا سلسلہ بھی شامل ہے۔
انہوں نے ان مراکز کے مقاصد کے حوالے سے کہا کہ طالبعلموں کی صلاحیتوں کو قرآنی شعبوں میں ابھارنا ہے۔
جمیلة الشتیات کا کہنا تھا: طابعلموں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام کے اختتام پرکامیاب طلباء کو قیمتی انعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔