اسلامی – مسیحی کونسل کی جانب سے قدس کی حمایت:اسرائیل حکومت شدت پسندی میں اضافے کی ذمہ دار

IQNA

اسلامی – مسیحی کونسل کی جانب سے قدس کی حمایت:اسرائیل حکومت شدت پسندی میں اضافے کی ذمہ دار

9:02 - August 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3342905
بین الاقوامی گروپ: اسلامی – مسیحی کونسل کی سیکریٹری حنا عیسی نے اسرائیل کو تشدد اور شدت پسندی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «فلسطین آنلاین»کے مطابق ماہر قانون  اور اسلامی – مسیحی کونسل کی سیکریٹری حنا عیسی، نے اسرائیلی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مسائل کا ذمہ دار قرار دیا
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیے کہ وہ شدت پسندی میں اضافہ کررہا ہے اور اسرائیلی آباد کار مسلسل کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح مقامی فلسطینی آبادی کو بیدخل کرسکے

حنا عیسی کا کہنا تھا: صھیونی وزیر جنگ «موشه یعلون» کی جانب سے مسجد ابراھیمی کے علاقے کو نوگر ایریا قرار دینا دراصل یہودی آباد کاروں کو حملے پر مائل اور انکی حوصلہ افزائی کرانا ہے
انہوں نے کہا : غاصب اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسجد ابراھیمی کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کرے۔

3341697

نظرات بینندگان
captcha