فلسطین؛ ریڈیو قرآن مقابلوں کے کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی

IQNA

فلسطین؛ ریڈیو قرآن مقابلوں کے کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی

7:49 - August 16, 2015
خبر کا کوڈ: 3344519
بین الاقوامی گروپ: ریڈیو فلسطین قرآنی مقابلہ بعنوان «الجوهرة» کے کامیاب طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے palwakf.ps کے مطابق وزارت اوقاف سے وابستہ قرآنی مقابلہ جو رمضان المبارک کے حوالےسے منعقد کیا گیا تھا اسکے کامیاب طلباء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔
قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے دو سو طلباء کو نقد اور دیگر قیمتی انعامات دیے گئے۔
وزارت اوقاف کے سیکریٹری عبدالهادی الآغا، ریڈیو قرآن فلسطین کے سربراہ رامز العصمی اور مکہ فلاحی فاونڈیشن کے سرپرست حازم السراح بھی اس تقریب میں شریک تھے۔


ریڈیو قرآن سربراہ کے مطابق مقابلوں کو انٹرنیٹ اور انڈرائیڈ موبائل پر بھی سنا جاسکتا تھا۔

 

3343135

نظرات بینندگان
captcha