بین الاقوامی رضوی ثقافت کی ترویج پروگرام میں ایکنا صحافی کو خراج تحسین

IQNA

بین الاقوامی رضوی ثقافت کی ترویج پروگرام میں ایکنا صحافی کو خراج تحسین

16:10 - August 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3350517
بین الاقوامی گروپ: مرضیہ منگلی کو بین الاقوامی رضوی ثقافت کی ترویج پروگرام میں ایوارڑ دیا گیا

ایکنا نیوز- بین الاقوامی رضوی ثقافت کی ترویج پروگرام میں مذکورہ خاتون صحافی کو رضوی پروگرامز کو مناسب کوریج دینے پر انعام دیا گیا 
ناهید طیبی، زینب شریفی اسدی اور اعظم مطهری کو بھی اس پروگرام میں نوازا گیا
عشقیہ داستان نویسی میں عرفانی، ،زیارات رضوی میں پنج‌شنبه‌‌های فیروزه‌ای ؛خواتین کے تعلیمی شعبے میں  بانو طاهایی، سپورٹس میں نمایاں پوزیشن پر اهدا طبق‌فروش، بہترین شاعری پر  عالیه محرابی، ڈرامہ نویسی پر اعظم شعبانی نیکو اور عفت سپهری، شہداء فیملی میں، اشرف السادات ابراهیم نژاد اور بہترین صحافت پر ایکنا کی مرضیه منگلی، اور کبری قاسمی تخم‌شلی، کو علمی خدمات پر نوازا گیا
5 غیرملکی محققین کو ایوارڑ
رضوی ثقافت کی ترویج میں خدمات پر خواتین میں جنان جودی جبار، مصنفہ «احادیث امام رضا(ع) اور حکمت‌ها» ، عراق؛ شاعری، خطابت اور درس اخلاق میں خدمات پر پاکستان کی سیده تحسین زهرا، علمی خدمات پر عراق کی  زهره قنبر موسی علی‌القابجی؛ تحقیق کے شعبے میں تیونس کی مریم مقداد، کتاب «سفرنامه زیارت»  کی مصنفہ آزربایجان کی  ظریفه آوا، جسکی کتاب زیارت حضرت علی بن‌موسی الرضا(ع)  ہے کو انعام دیا گیا.

3350303

نظرات بینندگان
captcha