ایکنا: حرم مطهر رضوی میں شب ولادت امام رضا(ع)، جہاں روضے کو سجایا گیا تھا زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518454 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
حجتالاسلام میریان:
ایکنا: آستان قدس رہنما کے مطابق فتح کے نام کمپین شروع کردیا گیا ہے جو رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518009 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: حزب الله لبنان میں حالیہ واقعات کے کچھ زخمی جو ایران علاج کے لیے آئے ہیں انہوں نے مشھد میں حضرت علی بن موسی الرضا علیه السلام کے روضے پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517233 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
ایکنا: شهادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے منظارے کے عنوان سے سیمینار حرم مطهر میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517042 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
اداره مرمت برایے ثقافتی آثار و کتب آستان قدس رضوی کے مطابق اسلامی تاریخی آثار کی حفاظت کے لیے قدیم نسخوں کی مرمت سازی کا عمل جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3515843 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
غزہ میں وحشیانہ بربریت اور المعدانی ہستپال کو اڑانے کے حوالے سے مشھد مقدس میں واقع حرم امام زضا (ع) کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515133 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134 تاریخ اشاعت : 2022/01/18
بین الاقوامی گروپ: کتاب «امام مهربانیها» فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3350604 تاریخ اشاعت : 2015/08/24