نیشنل ایکشن پلان:کراچی میں مدارس کی جانچ پڑتال شروع

IQNA

نیشنل ایکشن پلان:کراچی میں مدارس کی جانچ پڑتال شروع

13:08 - September 02, 2015
خبر کا کوڈ: 3357366
بین الاقوامی گروپ:پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی

ایکنا نیوز- نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی کے علاقےاورنگی ٹائون کے مدارس کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی ۔

جیو نیوز کے مطابق مدرسے میں200سے زائد طلبا زیرتعلیم ہیں۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے حکام نے مدرسے کی رجسٹریشن بھی چیک کی ۔حکام کے مطابق مدرسے کی جانچ پڑتال کا عمل دو گھنٹے جاری رہا، جس کے بعد مدرسے کو کلیئر قرار دیدیا گیا۔

196100

ٹیگس: مدرسہ ، نیشنل ، ایکشن
نظرات بینندگان
captcha