مدرسہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع چهاربولک میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے حکام کی موجودگی میں ایک دینی مدرسے اور مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518438    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: اتر کھنڈ میں حکام نے ایک سو ستر سے زاید اسلامی مدرسے کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518337    تاریخ اشاعت : 2025/04/17

تہران(ایکنا) جشن میلاد میں بلوغت کی عمر میں پہنچنے والی بچیوں کا جشن بھی پروگرام کا حصہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511188    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

بین الاقوامی گروپ: خیال رہے کہ گذشتہ سال مئی میں تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں لگنے والی آگ کے باعث گاؤں میں موجود 500 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3505143    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم دینی مدارس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک دہشت گردی میں ملوث کسی بھی مدرسے کے بارے میں ثبوت فراہم نہیں کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3468815    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ:پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی
خبر کا کوڈ: 3357366    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ:وہابی مدارس سے اب تک درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد کے حقانیہ اور سیالکوٹ کے وہابی مدارس سے کم سے کم آٹھ وہابی دہشت گردوں کو کل رات گرفتار کیا گیا ہے جن میں پنجاب کے وزیر داخلہ کے قتل میں ملوث 4 وہابی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3350547    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں علماء کی شرکت/ قاریوں میں انعامات تقسیم
خبر کا کوڈ: 3327799    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں غیر رجسٹرڈ مدرسوں کی بڑی تعداد پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3314536    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں ملوث مدرسوں کی تعداد کُل مدارس کا تین سے چار فیصد بنتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کے نتائج آج بھگتنے پڑ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305984    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن مجید کا پہلا مدرسہ سوئیڈن کے شہر «مالمو» میں قائم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305506    تاریخ اشاعت : 2015/05/19

بین الاقوامی گروپ: مدرسہ فاطمہ زہرا، مدرسہ النرجس اور مدرسہ زینبیہ میں شاندار تقاریب منعقد ہوئیں
خبر کا کوڈ: 3121198    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ: مذہبی مدارس جہاں ہزاروں کی تعداد میں سفید ٹوپیاں پہنے طلباء قرآن مجید پڑھنے میں مگن ہیں۔اب ان مدارس پر سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2953208    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کو صوبہ راخین (آراکان) کے شہر «منگدو» میں آذان پابندی معاہدے پر زبردستی دستخط کروا دی
خبر کا کوڈ: 2935048    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ: ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت کی مناسبت سے مدرسہ فاطمہ زہرا میں محفل جشن منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2904338    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے پاکستان میں مدارس کو فنڈنگ کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2831669    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کی آڑ میں دینی مدارس کو نشانہ بنایاجا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2636275    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: قطر فلاحی فاونڈیشن «عید بن محمد آل ثانی» کی جانب سے سیالکوٹ شہر میں مدرسے کی تعمیرشروع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1459801    تاریخ اشاعت : 2014/10/14

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مدرسہ «نور» عید فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے «صومیل» میں قائم کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1437928    تاریخ اشاعت : 2014/08/10