ایکشن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:جے یو پی نیازی گروپ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لال مسجد دہشتگردی، تکفیریت اور طالبان کے نظریاتی کیمپ کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے، اسی مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ملک کے آئین، قانون اور ریاست کو چیلنج کیا جس پر فوج کو آپریشن بھی کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود طالبان کے روحانی باپ مولوی کی دہشتگردوں کی حمایت میں سرگرمیوں میں کمی نہیں آئی،
خبر کا کوڈ: 3454415    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ:اسکردو میں ہونیوالے اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مدارس علمیہ کے مسئولین نے مطالبہ کیا کہ غیر عادلانہ بیلنس پالیسی کے تحت دہشتگردوں اور مجرموں کے ہمراہ محب وطن اور بے داغ مدارس کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3453279    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: مدارس، کالعدم تنظیموں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کی بیرونِ ممالک سے امداد، نفرت انگیز تقاریر اور مدارس میں اصلاحات میں مشکلات درپیش
خبر کا کوڈ: 3446733    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

پیروان اہل بیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل اب تک تاخیر کا شکار ہے
خبر کا کوڈ: 3446297    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ:حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں
خبر کا کوڈ: 3381773    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ایک طرف سرحدوں پر ازلی دشمن جارحیت دکھا رہا ہے تو دوسری طرف ملک کے اندر ملک دشمن سفاک دہشت گرد، ٹارگٹ کلر اور بدامنی پھیلانے والے عناصر سرگرم عمل ہیں
خبر کا کوڈ: 3360935    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ:پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی میں قائم 2منزلہ مدرسہ مرکز العلوم اسلامیہ کی تلاشی لی گئی
خبر کا کوڈ: 3357366    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341012    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے شہر راولپنڈی میں قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک دو ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3326161    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ:علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ کالعدم دہشت گرد جماعتوں کی نفرت انگیز سرگرمیوں کو روکنے کی ضرورت ہے، نیشنل ایکشن پلان اور سندھ حکومت کے معاہدے کی روشنی میں فرقہ پرست شرپسند ٹولے کے جھنڈے اتار کر ان کی شرانگیز کارروائیوں کو روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3023925    تاریخ اشاعت : 2015/03/22