ایکنا نیوز- روسی مفتی کونسل کے نائب صدر روشن عباساف نے ایکنا کے ایگزیکٹو انچارج حمید صابر فرزام سے ملاقات میں ایرانی صدر حجتالاسلام والمسلمین حسن روحانی کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
پروگرام کے مطابق افتتاح تقریب 23 ستمبر کو منعقد ہوگی جسمیں کرغیزستان، قزاقستان،ترکی اور دیگر ممالک کے سربراہان مملکت کی شرکت متوقع ہے۔
ماسکو کی چھ منزلہ مسجد انیس ہزار مربع میٹر پر محیط ہے اور اس وقت تعمیری مراحل سے گذر رہی ہے۔