سعودی شاہ سلمان کی پاکستانی سمیت دیگرزخمیوں کی عیادت

IQNA

سعودی شاہ سلمان کی پاکستانی سمیت دیگرزخمیوں کی عیادت

10:49 - September 13, 2015
خبر کا کوڈ: 3361875
بین الاقوامی گروپ:سعودی شاہ کی جانب سے انتظامیہ کونمازیوں اور زائرین کے ہر طرح کا تحفظ یقینی بنانے اور زخمیوں کوہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

ایکنا نیوز- ہفتے کی شب سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرم شریف میں کرین گرنے کی جگہ کا دورہ کیا اوراسپتالوں میں پاکستانیوں سمیت دیگر زخمیوں کی عیادت کی۔

جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہاکہ کرین حادثےکی تحقیقات کررہے ہیں اورحادثےکی وجوہات جلد منظرعام پرلائیں گے۔

سعودی شاہ نے انتظامیہ کونمازیوں اور زائرین کے ہر طرح کا تحفظ یقینی بنانے اور زخمیوں کوہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

قابل ذکر ہے کہ بعض عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں پندرہ پاکستانی بھی شہید ہوچکے ہیں ۔

197262

نظرات بینندگان
captcha