ایکنا نیوز- اردن کی نیوز ایجنسی «حنا عیسی» کے مطابق مسلم-کرسچن کمیٹی کے سیکریٹری کا کہناتھا کہ بیت المقدس اور قدس شریف کے حوالے سے ملک عبداللہ کی بین الاقوامی کوششیں قابل قدر ہیں۔
انہوں نے کہا : اردن نے صحیح معنوں میں ایک اسلامی ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ مسلم – کرسچن نمائندے نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی استقامت کو بھی سراہا اور فلسطینی حقوق کی وصولی تک ثابت قدم رہنے کے عزم کا اظھار کیا۔