اردن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: وزارت اوقاف نے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے 3 ہزار قرآنی سمر کیمپس کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518733    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: الجزائر کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خاتون جادوگرنی کو قرآن کی بے حرمتی اور جادوگری کے فروغ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518524    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے سربراہ نے اردن مقابلوں میں پانچویں پوزیشن لینے پر ایرانی قاریہ کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518379    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: بین الاقوامی خواتین قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518366    تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: بیسویں بین الاقوامی مقابلے اردن میں چالیس ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518355    تاریخ اشاعت : 2025/04/21

ایکنا: اردن ی قرآنی جج شیخ سمیح خالد احمد عثامنه نے استاد عبدالرسول عبایی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518299    تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی مقابلوں کا اختتام ہوگیا ہے جہاں اختتامی تقریب میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518247    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: ایرانی حافظ نے بتیسویں قرآنی مقابلے میں ججز کے سامنے سوالات کے جوابات دیئے۔
خبر کا کوڈ: 3518209    تاریخ اشاعت : 2025/03/24

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518201    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

ایکنا: حاج محمد سلامه الحشوش(ابو یاسین)، اردن ی شہری نے تلاوت کے دوران داعی اجل کو لبیک کہا۔
خبر کا کوڈ: 3518085    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: اردن کی ہاشمی یونیورسٹی کی جانب سے مظاہرین پر سختی کے حوالے سے سخت اعتراضات دیکھے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517425    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: وزارت اوقاف اردن نے اسلامی ممالک سے کہا ہے کہ قدس میں مسلم عیسائی تشخص کو مٹانے کی سازش سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517054    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

اردنی دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: شیخ مصطفی ابو رومن کا کہنا تھا: میری رائے میں یہ رکاوٹیں وہی سادہ اختلافات ہیں جو پیغمبر کی سیرت میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517024    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: اردن ی عوام نے گذشتہ رات غزہ مظالم کے خلاف صہیونی رژیم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516819    تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: اردن کی اوقاف کی وزارت نے حفظ قرآن کے سمر کورسز کو سراہتے ہوئے ان کورسز میں بچوں اور نوعمروں کی موجودگی کو شدت پسندی کی طرف رجحان میں کمی کا ایک سبب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516713    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516141    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: روان دویک، جوان ڈاون سنڈروم میں مبتلا مریض ہے جس نے سات سال میں قرآن حفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516074    تاریخ اشاعت : 2024/03/21

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں تقریب میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515923    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: اردن ٹیم کے شائقین میچ میں «محمد الضیف، ہم آپ کے ساتھ ہیں» اور «ہمارا کیپٹن، ابوخالد»(کمانڈر القسام) کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515839    تاریخ اشاعت : 2024/02/11