بغداد ؛ زائرین حسینی پر حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

بغداد ؛ زائرین حسینی پر حملے کا منصوبہ ناکام

7:09 - November 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3457995
بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق بغداد سیکورٹی افیسر سعدمعن کا کہنا ہے کہ زائرین پر حملوں کی کوشش کرنے والے چار دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں
سیکورٹی زرائع کے مطابق یہ دہشت گرد بغداد کے جنوبی علاقے منطقه الکرغول میں زایرین کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
سیکورٹی حکام کے مطابق بغداد کے علاقے  منطقه الدوره میں بھی حملے کی منصوبہ بنانے والے دو دہشت گرد گرفتار اور ایک بارودی گاڈی برآمد گئی ہے
قابل ذکر ہے کہ چہلم میں زائرین کی سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

3457632

نظرات بینندگان
captcha